الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: (1) اس حدیث کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حیض کے بارے میں صفیہ...
حدیث حاشیہ:
(1)
اس حدیث کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حیض کے بارے میں صفیہ رضی اللہ عنہا کی بات کو تسلیم کیا۔
اس سے معلوم ہوا کہ جو باتیں عورتوں سے متعلقہ ہیں وہ صرف ان کے کہنے سے مان لی جائیں گی، اس لیے انھیں اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہوئے صحیح صحیح بات بتانی چاہیے۔
(2)
بہرحال عدت کا دار و مدار حیض اور طہر پر ہے، اس سلسلے میں عورتوں کی بات کا اعتبار کیا جائے گا الا یہ کہ قرائن سے ان کا جھوٹ ظاہر ہو جائے۔
(فتح الباري: 596/9)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 5329