الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: (1) اگرچہ اس روايت میں سرمہ لگانے کی ممانعت کا ذکر نہیں ہے، تاہم اسی حدیث کے...
حدیث حاشیہ:
(1)
اگرچہ اس روايت میں سرمہ لگانے کی ممانعت کا ذکر نہیں ہے، تاہم اسی حدیث کے دوسرے طریق میں اس کی صراحت ہے، چنانچہ ایک روایت میں ہے کہ وہ نہ سرمہ لگائے اور نہ خوشبو ہی استعمال کرے۔
(صحیح البخاري، الحیض، حدیث: 313)
ایک روایت میں ہے کہ سوگ منانے والی عورت مہندی بھی نہ لگائے۔
(سنن أبي داود، الطلاق، حدیث: 2302)
ایک روایت میں ہے کہ وہ بالوں میں کنگھی بھی نہ کرے۔
(سنن النسائي، الطلاق، حدیث: 3564) (2)
واضح رہے کہ سوگ منانے کی چار ماہ دس دن تک پابندی صرف اس عورت کے لیے ہے حاملہ نہ ہو، اگر حمل سے ہے تو وضع حمل تک سوگ منائے گی جیسا کہ دیگر احادیث میں اس کی وضاحت ہے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 5340