الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: (1) "حيس" ایک قسم کا حلوہ ہے جو کھجور اور پنیر میں گھی ملا کر تیار کیا...
حدیث حاشیہ:
(1)
"حيس" ایک قسم کا حلوہ ہے جو کھجور اور پنیر میں گھی ملا کر تیار کیا جاتا ہے۔
حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا سے شادی کے بعد یہی آپ کا ولیمہ تھا۔
(2)
امام بخاری رحمہ اللہ نے اس حدیث سے ثابت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چمڑے کا دسترخوان استعمال کیا۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نمود و نمائش سے کوسوں دور تھے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 5387