الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: (1) بھنا ہوا گوشت کھانے میں کوئی حرج نہیں بلکہ بعض اوقات رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
حدیث حاشیہ:
(1)
بھنا ہوا گوشت کھانے میں کوئی حرج نہیں بلکہ بعض اوقات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھنا ہوا گوشت تناول فرمایا ہے۔
(2)
امام بخاری رحمہ اللہ نے اس حدیث سے اس طرح عنوان ثابت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھانے کے لیے ہاتھ بڑھایا لیکن سانڈا ہونے کی وجہ سے اپنا ہاتھ کھینچ لیا، اگر وہ سانڈا نہ ہوتا تو آپ اسے ضرور کھاتے۔
شارح بخاری ابن بطال رحمہ اللہ نے اسی طرح لکھا ہے۔
(فتح الباري: 671/9)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 5400