الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: ثرید ایک بہترین کھانا، جلدی ہضم ہونے والا اور مقوی غذا ہے۔ اس حدیث سے اس کی...
حدیث حاشیہ:
ثرید ایک بہترین کھانا، جلدی ہضم ہونے والا اور مقوی غذا ہے۔
اس حدیث سے اس کی برتری کا پتا چلتا ہے جیسا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے اونچے مقام و مرتبے کی نشاندہی ہوتی ہے۔
اس کی تشریح پہلے کتاب المناقب میں گزر چکی ہے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 5419