الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: (1) زمانۂ قدیم میں واقعی سفر عذاب کا نمونہ ہوتا تھا۔ لیکن اس دور میں بہت سی...
حدیث حاشیہ:
(1)
زمانۂ قدیم میں واقعی سفر عذاب کا نمونہ ہوتا تھا۔
لیکن اس دور میں بہت سی سہولیات دوران سفر میں میسر ہوتی ہیں لیکن اس کے باوجود سفر اپنا حق وصول کر کے رہتا ہے اور تکلیف محسوس ہوتی ہے، خواہ ہوائی جہاز ہی پر سفر کیوں نہ کیا جائے، نیز دوران سفر میں انسان جمعہ، جماعت اور اہل و عیال کے حقوق واجبہ سے محروم رہتا ہے۔
(2)
اس حدیث میں یہ اشارہ ہے کہ دنیا میں رہتے ہوئے انسان کو اتنا ضرور کھانا چاہیے جس سے جسم اور روح کا رشتہ قائم رہے اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرنے میں اسے سہولت رہے۔
(فتح الباري: 687/9)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 5429