الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: یہ بات طے شدہ ہے کہ گھریلو گدھوں کا گوشت حرام ہے اور انہیں ذبح کرنے کا...
حدیث حاشیہ:
یہ بات طے شدہ ہے کہ گھریلو گدھوں کا گوشت حرام ہے اور انہیں ذبح کرنے کا کوئی فائدہ نہیں بلکہ وہ اس کے باوجود حرام ہی رہا اور وہ حکم کے اعتبار سے مردار جیسا ہے تو اس سے مردار کا حکم بھی معلوم ہوا کہ جس ہانڈی میں مردار پکایا جائے وہ ہانڈی توڑ دی جائے یا کم از کم اسے دھو لیا جائے۔
اسی طرح مجوسیوں کے برتن ہیں کہ انہیں دھونے کے بعد استعمال کرنا مباح ہے کیونکہ مجوسیوں کا ذبح کردہ جانور بھی مردار کے حکم میں ہے۔
واللہ أعلم۔
(عمدة القاري: 502/14)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 5497