الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: مریض کی ہمت افزائی کرتے ہوئے اسے صحت مند ہونے اور رحمت و بخشش کی بشارت دینا...
حدیث حاشیہ:
مریض کی ہمت افزائی کرتے ہوئے اسے صحت مند ہونے اور رحمت و بخشش کی بشارت دینا مناسب ہے۔
ایک حدیث میں ہے کہ جب تم مریض کے پاس جاؤ تو اسے لمبی عمر کی امید دلاؤ ایسا کرنے سے تقدیر تو نہیں بدل سکتی، البتہ اس کی طبیعت خوش ہو جاتی ہے۔
(سنن ابن ماجة، الجنائز، حدیث: 1438)
لیکن اس کی سند کمزور ہے جیسا کہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے کہا ہے۔
(فتح الباري: 151/10، و سلسلة الأحادیث الضعیفة، 336/1، رقم: 184)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 5661