الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: (1) شیطانی حربوں میں سے ایک حربہ یہ ہے کہ لوگ اللہ تعالیٰ کی خلقت کو مسخ...
حدیث حاشیہ:
(1)
شیطانی حربوں میں سے ایک حربہ یہ ہے کہ لوگ اللہ تعالیٰ کی خلقت کو مسخ کریں۔
اپنے بالوں کے ساتھ مصنوعی بال لگانا یا مصنوعی بالوں کی وگ استعمال کرنا بھی اللہ تعالیٰ کی خلقت کو بدلنا ہے، اس لیے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عمل پر لعنت فرمائی ہے۔
(2)
اگر کسی طریقۂ علاج سے نئے بال اگائے جائیں تو ایسا کرنا جائز ہے جیسا کہ بنی اسرائیل کے ایک گنجے آدمی کے سر پر فرشتے نے ہاتھ پھیرا تھا تو بہترین بال اگ آئے تھے۔
(صحیح البخاری، احادیث الانبیاء، حدیث: 3464)
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ نئے بال اگ آئیں یا اگا لیے جائیں تو ممنوع نہیں۔
واللہ اعلم w

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 5937