الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: (1) حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ نے زمانۂ کفر میں ساٹھ سال پھر زمانۂ اسلام...
حدیث حاشیہ:
(1)
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ نے زمانۂ کفر میں ساٹھ سال پھر زمانۂ اسلام میں بھی ساٹھ سال گزارے اور کفرو اسلام کے زمانے میں انتہائی معزز زمانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے تھے۔
(2)
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اگر کسی نے حالت شرک میں اچھے کام کیے، پھر وہ مسلمان ہوا تو اس کے اچھے کام کالعدم نہیں ہو جائیں گے بلکہ حالت کفر کے نیک اعمال کا ثواب بھی اسے دیا جائے گا۔
ان نیک اعمال میں سے ایک صلہ رحمی کا عمل بھی ہے جس کا حدیث میں بطور خاص ذکر ہے، دور جاہلیت میں کی گئی صلہ رحمی کا بھی اجرو ثواب دیا جائے گا۔
امام بخاری رحمہ اللہ نے اس حدیث پر ایک عنوان ان الفاظ میں قائم کیا ہے:
(باب من تصدق في الشرك ثم أسلم)
”جو زمانۂ شرک میں صدقہ وخیرات کرے پھر مسلمان ہو جائے۔
“ (صحیح البخاري، الزکاة، باب: 24)
بہرحال زمانۂ شرک کی عبادات وطاعات اسلام لانے کے بعد ضائع نہیں ہوں گی۔
واللہ أعلم

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 5992