الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: سونے سے پہلے نماز والا وضو کرنا، اپنا دایاں ہاتھ دائیں رخسار کے نیچے رکھ کر دائیں...
حدیث حاشیہ:
سونے سے پہلے نماز والا وضو کرنا، اپنا دایاں ہاتھ دائیں رخسار کے نیچے رکھ کر دائیں کروٹ پر لیٹنا، مسنون دعائیں یا ان میں سے کوئی ایک دعا پڑھنا انتہائی تاکیدی سنتیں ہیں۔
بہتر ہے کہ دعا پڑھنے کے بعد کوئی گفتگو نہ کی جائے۔
واللہ أعلم

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 6325