الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: مقصد یہ ہے کہ وظائف و اوراد پڑھتے وقت بھی اس امر کا خیال رکھا جائے کہ...
حدیث حاشیہ:
مقصد یہ ہے کہ وظائف و اوراد پڑھتے وقت بھی اس امر کا خیال رکھا جائے کہ وقفے وقفے سے ان کی ادائیگی ہو کیونکہ تکرار سے طبیعت بے زار ہو جاتی ہے۔
دل تنگ پڑ جاتا ہے، پھر انسان اس سے نفرت کرنے لگتا ہے۔
واللہ أعلم

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 6411