الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: (1) جب اللہ تعالیٰ کے سوا ہر چیز فانی ہے جس میں اللہ کی اطاعت نہ ہو...
حدیث حاشیہ:
(1)
جب اللہ تعالیٰ کے سوا ہر چیز فانی ہے جس میں اللہ کی اطاعت نہ ہو تو ایسی اشیاء میں مشغول ہونا گویا جنت سے دور ہونا ہے، حالانکہ جنت تو اس کے جوتے کے تسمے سے بھی زیادہ قریب ہے۔
قرآن کریم میں ہے:
”جو تمہارے پاس ہے وہ ختم ہونے والا اور جو اللہ کے ہاں نعمتیں ہیں وہ باقی رہنے والی ہیں۔
“ (النحل: 96) (2)
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ جب دنیا کی ہر چیز فنا ہونے والی ہے اور اللہ تعالیٰ کے ہاں ہر چیز کو بقا اور دوام حاصل ہے تو عقل مند کے لائق نہیں کہ وہ فانی چیز کو باقی رہنے والی پر ترجیح دے۔
(فتح الباري: 391/11)

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 6489