الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
� لغوی تشریح : «قُدِّمَ» تقدیم سے مجہول کا صیغہ ہے جس کے معنی ہیں : حاضر کیا گیا، پیش...
� لغوی تشریح:
«قُدِّمَ» تقدیم سے مجہول کا صیغہ ہے جس کے معنی ہیں: حاضر کیا گیا، پیش کیا گیا۔
«اَلْعَشَاءُ» ”عین“ پر فتحہ اور آخر میں مد کے ساتھ ہے۔ رات کا کھانا۔ مطلب اس کا یہ ہے کہ نماز شروع کرنے سے پہلے اگر کھانا تیار ہو چکا ہو (اور بھوک لگی ہو) تو پہلے کھانا تناول کر لینا چاہئے تاکہ نماز کے خشوع میں نقص پیدا نہ ہو کیونکہ بھوک کی صورت میں دھیان کھانے کی طرف ہی رہے گا۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 188