🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: بھول چوک کے کھانے پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، اس پر قیاس کرتے ہوئے امام بخاری رحمہ...
حدیث حاشیہ:
بھول چوک کے کھانے پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، اس پر قیاس کرتے ہوئے امام بخاری رحمہ اللہ نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ سہو و نسیان اور بھول چوک سے قسم کے منافی کام لینا قابل مؤاخذہ نہیں اور نہ اس پر کوئی کفارہ ہی لازم آتا ہے۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 6669