🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: حدیث بالا کی عنوان سے مطابقت اس طرح ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے سہو و...
حدیث حاشیہ:
حدیث بالا کی عنوان سے مطابقت اس طرح ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے سہو و نسیان کو قابل مؤاخذہ نہ ہونے کے متعلق عذر خواہی کی۔
حضرت خضر علیہ السلام نے بھی اس نسیان کو معاف کر دیا۔
نسیان واقعی قابل معافی ہوتا ہے، اس لیے اگر کوئی قسم کھاتا ہے اور سہو و نسیان کی وجہ سے اسے توڑ بیٹھتا ہے تو یہ قابل معافی ہے اور اس پر کوئی کفارہ نہیں اور نہ اس پر کوئی مؤاخذہ اور گناہ ہی ہے۔
واللہ أعلم
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 6672