الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: والد نے اس بچے کو اپنا بچہ ماننے سے انکار کر دیا تو گویا اس کا نسب...
حدیث حاشیہ:
والد نے اس بچے کو اپنا بچہ ماننے سے انکار کر دیا تو گویا اس کا نسب والد سے منقطع ہو گیا، یعنی اب وہ اس کا باپ نہیں اور اس کی والدہ ہی اس کی وارث ہوگی۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 6748