الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
� لغوی تشریح : «لَمْ يُؤاكِلُوهَا» یعنی اس (ایام ماہواری میں مبتلا) عورت کے ساتھ بیٹھ کر کھاتے پیتے نہ...
� لغوی تشریح:
«لَمْ يُؤاكِلُوهَا» یعنی اس (ایام ماہواری میں مبتلا) عورت کے ساتھ بیٹھ کر کھاتے پیتے نہ تھے۔
«إِلَّا النِّكَاحَ» نکاح یہاں جماع کے معنی میں استعمال ہوا ہے۔
فوائد و مسائل:
➊ نبی اخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد کی روشنی میں مسلمانوں کے لیے حائضہ عورت کے ساتھ بیٹھنا، لیٹنا، کھانا اور پینا سب جائز ہے۔ صرف تعلق زن و شو سے اجتناب کرنا ضروری ہے۔
➋ یہ چھوت چھات کی بیماری ہنود و یہود کے ہاں ہے، مسلمانوں کے لئے اس کی کوئی اہمیت نہیں۔

بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری 122