🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: اسلام پر بیعت کر کے اسے واپس لینےکا مطالبہ کرنا گویا اسلام سے پھر جانا تھا اس...
حدیث حاشیہ:
اسلام پر بیعت کر کے اسے واپس لینےکا مطالبہ کرنا گویا اسلام سے پھر جانا تھا اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس اعرابی کا مطالبہ تسلیم نہ کیا۔
اس کی تفصیل حدیث: 7209۔
کے تحت گزر چکی ہے۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 7211