الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: (عَوَالي، عالية) کی جمع ہے۔ اس سے مراد وہ دیہات ہیں جو مدینہ طیبہ سے بلندی کی...
حدیث حاشیہ:
(عَوَالي، عالية)
کی جمع ہے۔
اس سے مراد وہ دیہات ہیں جو مدینہ طیبہ سے بلندی کی طرف واقع ہیں۔
مدینے کے اطراف میں بڑے بڑے گاؤں تھے، وہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے جاتے، جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم مبارک پہنچ گئے ان مقامات کو تاریخی حیثیت حاصل ہوگئی، یعنی عوالی مدینہ کو بھی تاریخی عظمت اور بزرگی حاصل ہے کیونکہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا شہر ہیں۔
واللہ أعلم۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 7329