الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: ہمارے نزدیک اُحد پہاڑ کا محبت کرنا مبنی برحقیقت ہے۔ اللہ تعالیٰ اس میں ادراک اور سوجھ...
حدیث حاشیہ:
ہمارے نزدیک اُحد پہاڑ کا محبت کرنا مبنی برحقیقت ہے۔
اللہ تعالیٰ اس میں ادراک اور سوجھ بوجھ پیدا کرنے پر قادر ہے جیسے اس ستون میں اللہ تعالیٰ نے ادراک پیدا کیا تھا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فراق اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جدائی برداشت نہ کرسکا اور اس نے بلند آواز سے رونا شروع کر دیا تھا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُحد پہاڑ کو اپنا محبوب قرار دیا، اسی وجہ سے تمام مسلمان اس سے محبت کرتے ہیں اور اسے محبت کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
احد پہاڑ کو اسی وجہ سے تاریخی حیثیت حاصل ہے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 7333