🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ اُمت گوآخری امت ہے لیکن جنت مین سب امتوں...
حدیث حاشیہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ اُمت گوآخری امت ہے لیکن جنت مین سب امتوں سے پہلے جائے گی۔
اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک فرمان الٰہی بیان کیا ہے جو مبنی برحقیقت اورآواز وحروف پر مشتمل ہے۔
یہ فرمان قرآن کریم کے علاوہ ہے اور غیر مخلوق ہے۔
یقیناً یہ فرمان اللہ تعالیٰ کا کلام ہے جسے حدیث قدسی کہا جاتاہے۔w
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 7496