الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث قدسی میں بھی اللہ تعالیٰ کا کلام نقل ہوا ہے جو قرآن کریم کےعلاوہ ہے...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث قدسی میں بھی اللہ تعالیٰ کا کلام نقل ہوا ہے جو قرآن کریم کےعلاوہ ہے اور یہ کلام مبنی برحقیقت ہے، نیز یہ کلام غیرمخلوق ہے اور اللہ تعالیٰ کی مشیت سے متعلق ہے۔
اللہ تعالیٰ جب چاہے جسے چاہے اس قسم کے کلام سے عزت دیتا ہے۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 7498