🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: 1۔ اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قول کو سبحانہ وتعالیٰ کی طرف...
حدیث حاشیہ:
1۔
اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قول کو سبحانہ وتعالیٰ کی طرف منسوب کیا ہے جو اللہ تعالیٰ کے متکلم ہونے کی واضح دلیل ہے، نیز اس کا کلام غیر مخلوق ہے۔
2۔
دوسری حدیث میں تفصیل ہے کہ بارش ہونے پر جو لوگ بارش کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے سمجھتے ہیں وہ مومن بن جاتےہیں اور جوستاروں کی تاثیر سے بارش آنے کا عقیدہ رکھتے ہیں وہ اس کے ساتھ کفر کرنے والے ہو جاتے ہی اورستاروں پر ایمان لانے والے بن جاتے ہیں۔
هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 7503