الشیخ عبدالستار الحماد حفظہ اللہ
حدیث حاشیہ: اس حدیث میں ہے کہ وفد عبدالقیس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی...
حدیث حاشیہ:
اس حدیث میں ہے کہ وفد عبدالقیس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ آپ ہمیں ایسے جامع احکام سے آگاہ کریں جن پر ہم ایمان لا کر جنت کے حق دار بن جائیں یہ اعمال جن کی وجہ سے وہ جنت میں جائیں گے۔
وہ ان کے افعال ہیں ان کی طرف ہی درحقیقت ان کی نسبت ہوگی کیونکہ وہ انھیں اپنے ارادے اور اختیار کرنے والے ہیں حالانکہ ان کا پیدا کرنے والا اللہ تعالیٰ ہے وہی انھیں اور ان کے اعمال کو پیدا کرنے والا ہے جیسا کہ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ:
"خلق أفعال العباد" میں ایک حدیث لائے ہیں۔
”اللہ تعالیٰ ہی ہر کار یگر اور اس کی کاری گری کو پیدا کرنے والا ہے۔
“ (خلق أفعال العباد، ص: 41)
بندوں کے تمام افعال اللہ تعالیٰ کے ارادے اور اس کی مشیت کے تحت رونما ہوتے ہیں۔
واللہ أعلم۔

هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو 7556