🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ اسحاق سلفی رحمہ اللہ
چوتھی صدی کے نامور محدث اورامام الخطابیؒ ابو سليمان حمد بن محمد بن إبراهيم بن الخطاب البستي المعروف بالخطابي (319...
چوتھی صدی کے نامور محدث اورامام الخطابیؒ
ابو سليمان حمد بن محمد بن إبراهيم بن الخطاب البستي المعروف بالخطابي
(319 - 388 ھ = 931 - 998 م)
«لا ينكر أن يكون لها استقرار تحت العرش، من حيث لا ندركه ولا نشاهده، وإنما هو خبر عن غيب، فلا نكذب به، ولا نكيفه ؛ لأن علمنا لا يحيط به " انتهى من» [أعلام الحديث شرح صحيح البخاري " ص/1893]
ترجمہ:
اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ سورج کا مستقر عرش کے نیچے ہے، کچھ اس طرح کہ اس استقرار کی حقیقت نہ ہم نے دیکھی، نہ ہم سمجھتے ہیں، یہ غیب کی ایسی خبر ہے (جو ہم تک پیغمبر کے پہنچی) جس کو ہم جھٹلا نہیں سکتے، نہ اس کی کیفیت بیان کرتے ہیں، کیونکہ اس کیفیت کا ہمیں علم ہی نہیں، [اعلام الحديث شرح صحيح بخاري]
محدث فورم 38092