الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد: ➊ باوضو شخص ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھ سکتا ہے، پھر باوضو شخص کے لیے دو صورتیں...
فوائد:
➊ باوضو شخص ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھ سکتا ہے، پھر باوضو شخص کے لیے دو صورتیں جائز ہیں:
1. وہ تجدید وضو اور مسح اعضائے وضو کے بغیر نماز پڑھ سکتا ہے۔
2. وہ تجدید وضو نہ کرے، بلکہ تمام اعضائے وضو کا مسح کر لے یہ صورت بھی جائز و مباح ہے اور حدیث کے یہ الفاظ کہ یہ باوضو شخص کا طریقہ وضو ہے اس کی مشروعیت پر دلالت کرتے ہیں۔
➋ بیٹھ کر پانی پینا افضل مستحب ہے، کبھی کبھار کسی کا کھڑے ہو کر پانی پی لینا جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 16