الشیخ عبدالسلام بن محمد حفظہ اللہ
فائدہ: یہ حدیث (187) میں گزر چکی ہے۔ ابطح، بطحاء اور محصب سیلاب کی وسیع گزر گاہ جس میں...
فائدہ:
یہ حدیث (187) میں گزر چکی ہے۔ ابطح، بطحاء اور محصب سیلاب کی وسیع گزر گاہ جس میں مٹی اور سنگریزے بچھے ہوئے ہوں۔ منیٰ کے قریب ایک جگہ ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حج کے موقع پر ٹھہرے تھے۔ اس حدیث سے باب کا مسئلہ ثابت ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر میں اذان اور اقامت کہلوائی۔

فتح السلام بشرح صحیح البخاری الامام 633