الشیخ عبدالسلام بن محمد حفظہ اللہ
فائدہ: یہ حدیث اس سے پہلے (637) میں گزر چکی ہے۔ اس باب کا عنوان اور باب (21) کا...
فائدہ:
یہ حدیث اس سے پہلے (637) میں گزر چکی ہے۔ اس باب کا عنوان اور باب (21) کا عنوان بظاہر ایک ہی ہے۔ شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ نے فرمایا: دونوں کے درمیان یہ فرق کیا جا سکتا ہے کہ پہلے باب میں اس شخص کے لیے دوڑ کر آنے سے ممانعت کا بیان ہے جو مسجد سے باہر ہے اور دوسرے باب میں اس کے لیے جو مسجد کے اندر یعنی مسجد کی ایک طرف ہے اور جلدی سے اٹھ کر نماز کی طرف آتا ہے۔

فتح السلام بشرح صحیح البخاری الامام 638