الشیخ عبدالسلام بن محمد حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث کی شرح کے لیے اس سے پچھلا باب ملاحظہ کریں، اس میں اقامت کے بعد کوئی...
فائدہ:
اس حدیث کی شرح کے لیے اس سے پچھلا باب ملاحظہ کریں، اس میں اقامت کے بعد کوئی ضرورت پیش آنے کا ذکر ہے، یہاں اقامت کے بعد بات کرنے کا ذکر ہے۔ حدیث سے دونوں باتیں ثابت ہو رہی ہیں۔

فتح السلام بشرح صحیح البخاری الامام 643