الشیخ عبدالسلام بن محمد حفظہ اللہ
«باب فضل صلاة الجماعة» باب: نماز باجماعت کی فضیلت کا بیان۔ فائدہ: اس باب کا یہ مطلب نہیں کہ جماعت...
«باب فضل صلاة الجماعة»
باب: نماز باجماعت کی فضیلت کا بیان۔
فائدہ:
اس باب کا یہ مطلب نہیں کہ جماعت کے ساتھ نماز واجب نہیں، صرف فضیلت اور ثواب کا کام ہے، کیونکہ فضیلت صرف نفل یا مستحب ہی کی نہیں فرض کی ادائیگی کی بھی ہوتی ہے، بلکہ فرض کی ادائیگی نفل سے زیادہ فضیلت اور زیادہ رکھتی ہے، جیسا کہ حدیثِ قدسی میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
«مَا تَقَرَّبَ إِلَيَّ عَبْدِيْ بِشَيْءٍ أَحَبَّ إِلَيَّ مِمَّا افْتَرَضْتُ عَلَيْهِ» [بخاري: 6502] ”میرا بندہ کسی چیز کے ساتھ میرا قرب حاصل نہیں کرتا جو مجھے اس کام سے زیادہ محبوب ہو جو میں نے اس پر فرض کی ہے۔“

فتح السلام بشرح صحیح البخاری الامام 645