🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عبدالسلام بن محمد حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث کی باب سے مناسبت اس طرح نکلتی ہے کہ جب دور سے آنے والے کو زیادہ...
فائدہ:
اس حدیث کی باب سے مناسبت اس طرح نکلتی ہے کہ جب دور سے آنے والے کو زیادہ ثواب ہوا اس وجہ سے کہ اسے مشقت زیادہ ہوتی ہے تو صبح کی جماعت کا بھی زیادہ ثواب ہو گا، کیونکہ صبح سویرے جماعت میں حاضر ہونا نفس پر بہت شاق ہوتا ہے۔ [تيسير الباري]
فتح السلام بشرح صحیح البخاری الامام 651