حافظ ابو سمیعہ محمود تبسم حفظہ اللہ
فائدہ: احناف ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے اس فتوے میں نماز عصر کے لیے دو مثل کا لفظ...
فائدہ:
احناف ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے اس فتوے میں نماز عصر کے لیے دو مثل کا لفظ دیکھ کر بڑے خوش ہوتے اور اسے بطور دلیل پیش کرتے ہیں، حالانکہ:
➊ اس فتویٰ میں کوئی ایسا لفظ نہیں جو بتاتا ہو کہ نماز عصر کا وقت شروع ہی دو مثل سے ہوتا ہے۔
➋ اس فتویٰ میں نماز ظہر کو ایک مثل پر پڑھنے کے حکم کو پھر کیوں ترک کیا جاتا ہے؟ کیا ظہر کا وقت ایک مثل پر شروع ہونے کے لیے کوئی حنفی اسے دلیل بنائے گا؟
➌ اس فتوی میں نمازِ فجر کو اندھیرے میں پڑھنے کے حکم سے احناف کیوں اعراض کرتے ہیں؟
➍ [نسائي، حديث: 503، سند صحيح هے] میں خود حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نمازوں کے اوقات کو روایت کیا ہے، جس میں ہے کہ جبریل علیہ السلام نے پہلے دن ظہر کو سورج ڈھلتے ہی ادا کیا اور عصر کو ایک مثل پر پڑھا اور پھر دوسرے دن ظہر ایک مثل پر جبکہ عصر دو مثل پر ادا کی۔

موطا امام مالک از ابو سمیعہ محمود تبسم 8