حافظ ابو سمیعہ محمود تبسم حفظہ اللہ
فائدہ: یعنی اگر امام کے ساتھ رکوع نہ مل سکا تو بعد میں خواہ سجدہ مل بھی جائے۔ وہ...
فائدہ:
یعنی اگر امام کے ساتھ رکوع نہ مل سکا تو بعد میں خواہ سجدہ مل بھی جائے۔ وہ سجدہ بھی کسی شمار میں نہ آئے گا اور تمھیں وہ رکعت دہرانا ہو گی، البتہ اگر رکوع میں امام کے ساتھ شریک ہو گئے تو پھر وہ رکعت شمار ہو جائے گی۔ اس بارے میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے مختلف فتاویٰ جات مروی ہیں، بعض رکعت کو شمار کرتے ہیں اور بعض شمار نہیں کرتے اور اگر احادیث مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا جائے تو ان کی روشنی میں سورہ فاتحہ کے بغیر کوئی رکعت نہیں ہو تی۔ [والله اعلم]

موطا امام مالک از ابو سمیعہ محمود تبسم 15