🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ ابو سمیعہ محمود تبسم حفظہ اللہ
فائدہ: جو اللہ دوسری مخلوقات کو قوت گویائی دینے پر قادر ہے، یقیناً اُس نے جہنم کو بھی کلام...
فائدہ:
جو اللہ دوسری مخلوقات کو قوت گویائی دینے پر قادر ہے، یقیناً اُس نے جہنم کو بھی کلام کرنے کی صلاحیت عطا فرمائی، جہنم کی آگ کے ایک دوسرے کو کھانے سے مراد یہ ہے کہ وہ آپس میں گڈمڈ ہو چکی ہے اور جو حصہ نسبتاََ زیادہ سخت گرم اور تیز ہے وہ آگ کے دوسرے حصوں پر غالب آگیا ہے۔
موطا امام مالک از ابو سمیعہ محمود تبسم 26