الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد: اس حدیث سے یہ استدلال کرنا کہ مذی سے آلودہ شرمگاہ وغیرہ کو دھونا واجب نہیں بلکہ مستحب...
فوائد:
اس حدیث سے یہ استدلال کرنا کہ مذی سے آلودہ شرمگاہ وغیرہ کو دھونا واجب نہیں بلکہ مستحب ہے، درست نہیں۔ کیونکہ امر وجوب کا متقاضی ہے، لٰہذا مذی سے آلودہ شرمگاہ کو دھونا لازم ہے، جیسا کہ پچھلی روایت میں اس کی وضاحت موجود ہے۔
نیز «يَكْفِيكَ مِنْ ذلِكَ الْوُضُوءُ» سے شرمگاہ کے دھونے کے عدم وجوب پر استدلال کرنا درست نہیں کیونکہ اس سے اثبات و کفایت وضو سے غسل کی نفی ہے کہ اس سے غسل واجب نہیں بلکہ خروجِ منی سے غسل واجب ہوتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 23