الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد: امام نووی رحمہ اللہ کہتے ہیں: احادیث دلیل ہیں کہ دودھ پی کر کلی کرنا مستحب عمل ہے۔...
فوائد:
امام نووی رحمہ اللہ کہتے ہیں: احادیث دلیل ہیں کہ دودھ پی کر کلی کرنا مستحب عمل ہے۔ علماء بیان کرتے ہیں کہ اسی طرح ماکول و مشروب کے استعمال کے بعد بھی کلی کرنا مستحب فعل ہے، تا کہ کوئی چیز دانتوں میں یا منہ میں لگی نہ رہے، جسے وہ نماز میں چباتا رہے، نیز اس لیے بھی کلی کرنا مستحب ہے کہ کھانے پینے کی چکناہٹ وغیرہ ختم ہو جائے اور منہ صاف ہو جائے۔ [نووي: 45/4]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 47