حافظ محفوظ احمد حفظہ اللہ
فواند: شرک جنت سے محروم کرنے والا اور ہمیشہ کے لیے جہنم میں داخل کر دینے والا سب سے...
فواند:
شرک جنت سے محروم کرنے والا اور ہمیشہ کے لیے جہنم میں داخل کر دینے والا سب سے بڑا گناہ ہے لیکن جو آدمی دل کے صدق و یقین کے ساتھ یہ کلمہ پڑھتا ہے، وہ شرک سے بری ہو جاتا ہے:
«أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَأَنَّ مُحَمَّداً رَسُولُ الله»
ذہن نشین رہنا چاہیے کہ جو آدمی یہ کلمہ پڑھنے کے باوجود شرکیہ اعمال سے باز نہیں آتا، اس کا مطلب یہ ہو گا کہ اس نے یہ کلمہ صدق دل سے نہیں، بلکہ سرسری طور پر پڑھا ہے اور وہ اس کے تقاضے پورے نہیں کر رہا۔ ایسی صورتحال میں یہ کلمہ پڑھنے والے کو کوئی فائدہ نہیں دیتا۔
حج مبرور سے مراد وہ حج ہے جس میں کسی معصیت کا ارتکاب نہ کیا جائے۔

سلسله احاديث صحيحه شرح از محمد محفوظ احمد 11