حافظ محفوظ احمد حفظہ اللہ
فوائد: قابل غور بات ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اللہ تعالی کی الوہیت اور رسول اللہ صلی...
فوائد:
قابل غور بات ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اللہ تعالی کی الوہیت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت و نبوت کی گواہی دیتے تھے۔ جب انھوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سوال کا مثبت انداز میں جواب دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو قرآن مجید کے احکام پر عمل کرنے کا حکم دیا۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ توحید کا تقاضا یہ ہے کہ اللہ تعالی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے تمام احکام کو عملی جامہ پہنایا جائے۔

سلسله احاديث صحيحه شرح از محمد محفوظ احمد 14