حافظ محفوظ احمد حفظہ اللہ
فوائد: جو لوگ کفر و شرک کی حالت میں مر جاتے ہیں، ان کے تمام اعمالِ صالحہ ضائع ہو...
فوائد:
جو لوگ کفر و شرک کی حالت میں مر جاتے ہیں، ان کے تمام اعمالِ صالحہ ضائع ہو جاتے ہیں، ان کے حق میں مغفرت کی دعائیں فضول قرار پاتی ہیں اور ایسا آدمی شریعت میں ایصال ثواب کی تمام جائز صورتوں سے بھی محروم رہتا ہے۔ ہاں اگر کوئی کافر یا مرتد مشرف با سلام ہو جاتا ہے تو حالت کفر، حالت ارتداد اور قبل از ارتداد کی گئی ان کی نیکیاں محفوظ کر لی جاتی ہیں اور ان کی وجہ سے ان کو اجر و ثواب عطا کیا جاتا ہے۔
تفصیلی بحث کے لے ملاحظہ ہو اسی کتاب کا عنوان ”قبولیت اسلام کے بعد کافر کی حالتِ کفر میں کی گئی نیکیوں کی اہمیت۔“

سلسله احاديث صحيحه شرح از محمد محفوظ احمد 21