حافظ محفوظ احمد حفظہ اللہ
فوائد: مذکورہ بالا حدیث میں مسئلہ کی وضاحت ہو چکی ہے، اس حدیث میں حالتِ کفر میں کیے گئے...
فوائد:
مذکورہ بالا حدیث میں مسئلہ کی وضاحت ہو چکی ہے، اس حدیث میں حالتِ کفر میں کیے گئے نیک اعمال کی چند صورتیں بیان کی گئی ہیں۔
حدیث مبارکہ کے آخری الفاظ ”اس نے ایک دن بھی نہیں کہا: اے میرے رب! روزِ قیامت میرے گناہوں کو معاف فرما دینا“ کی غرض و غایت یہ ہے کہ وہ تو حید والا نہیں تھا، وگرنہ شرک کی حالت میں مرنے والے کو یہ دعا کوئی فائدہ نہیں دیتی۔

سلسله احاديث صحيحه شرح از محمد محفوظ احمد 22