حافظ محفوظ احمد حفظہ اللہ
فوائد: الله تعالی مذکورہ تین اور دوسری بے شمار صفات سے متصف ہونے کی وجہ سے اس لائق ہے...
فوائد:
الله تعالی مذکورہ تین اور دوسری بے شمار صفات سے متصف ہونے کی وجہ سے اس لائق ہے کہ مصائب کے ٹلنے کے لیے اس کو ماورا الاسباب پکارا جائے۔
دعاؤں سے متعلقہ اللہ تعالی کا درج ذیل قانون ذہن نشین رکھنا چاہیے:
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
«مَا مِنْ مُسْلِمٍ يَدْعُو بِدَعْرَهُ لَيْسَ فِيهَا إِثْم ولا قَطِيعَةُ رَحِم إِلَّا أَعْطَاهُ اللهُ بِهَا إحْدَى ثَلاثِ إِمَّا أَنْ يُعَجِلَ لَهُ دَعْوَتَهُ وَإِمَّا أَنْ يَدَّخِرَ لَهُ فِي الآخرة وإمَّا أَنْ يُصرف عنْهُ مِنَ السُّوْءِ مِثْلَهَا - قَالُوا: إِذَا نُكْثِرُ - قَالَ: اللَّهُ أَكْثَرُ» [مسند احمد]
یعنی: ”جو مسلمان دعا کرتا ہے اور اس کی دعا گناہ اور قطع رحمی سے متعلقہ نہیں ہوتی تو اللہ تعالی اسے (جواباََ) تین چیزوں میں سے ایک عطا کرتے ہیں:
➊ جلد ہی اسے (دنیا میں) اس کی دعا کا بدلہ دے دیتے ہیں، یا
➋ اس کے ثواب کو آخرت تک ذخیرہ کر لیتے ہیں، یا
➌ اس دعا کے بقدر کسی مکروہ چیز کو اس سے دور کر دیتے ہیں۔“
صحابہ نے کہا: تو پھر تو ہم بہت زیادہ دعائیں کریں گے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کا فضل اسے سے بھی زیادہ ہے۔“

سلسله احاديث صحيحه شرح از محمد محفوظ احمد 23