حافظ محفوظ احمد حفظہ اللہ
فوائد: اللہ تعالی کو پکارنے کی صورتیں دو ہیں: اس کا ذکر کرنا یا اس سے خیر و بھلائی...
فوائد:
اللہ تعالی کو پکارنے کی صورتیں دو ہیں:
اس کا ذکر کرنا یا اس سے خیر و بھلائی کا سوال کرنا۔ دونوں صورتوں میں اللہ تعالی پکارنے والے کے ساتھ ہوتا ہے، اس میں اللہ تعالی کا ذکر کرنے اور اس سے سوال کرنے کی ترغیب ہے۔

سلسله احاديث صحيحه شرح از محمد محفوظ احمد 24