حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
نماز میں تعوذ پڑھنے کا بھی ثبوت قراءت سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم «أعوذ بالله من الشيطٰن...
نماز میں تعوذ پڑھنے کا بھی ثبوت
قراءت سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم «أعوذ بالله من الشيطٰن الرجيم» پڑھتے تھے۔
”میں شیطان مردود (کے شر) سے اللہ تعالیٰ کی پناہ چاہتا ہوں۔ “
دلیل: «عن سعيد الخدري أن رسول الله! كان يقول قبل القرأة: أعوذ بالله من الشيطن الرجيم.» [مصنف عبدالرزاق: 2/85]
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے درج ذیل دعا بھی ثابت ہے۔
«أعوذ بالله السميع العليم من الشيطن الرجيم من همزه ونفخه ونفثه» [ابوداود: 775]
”میں شیطان مردود (کے شر) سے اس کے خطرے، اس کی پھونکوں اور اس کے وسوسوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ پکڑتا ہوں جو خوب سننے والا اور خوب جاننے والا ہے۔ “

ماہنامہ الحدیث حضرو 999