حافظ ابو سمیعہ محمود تبسم حفظہ اللہ
فائدہ: ........ نیند کی حالت میں ممکن ہے کہ ہاتھ شرمگاہ کو بھی لگا ہو، اس لیے اُسے دھو...
فائدہ:
........ نیند کی حالت میں ممکن ہے کہ ہاتھ شرمگاہ کو بھی لگا ہو، اس لیے اُسے دھو لینا چاہیے بلکہ تین بار دھونا چاہیے۔
[صحيح مسلم: 278]
اور جس طرح یہ خدشہ رات کی نیند میں ہوتا ہے، اسی طرح دن کی نیند میں بھی اس کا امکان موجود ہے۔

موطا امام مالک از ابو سمیعہ محمود تبسم 36