حافظ ابو سمیعہ محمود تبسم حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیثِ مبارکہ سے معلوم ہوا کہ کشتی پر بھی نماز جائز ہے بلکہ وہ فرض نمازیں جن...
فائدہ:
اس حدیثِ مبارکہ سے معلوم ہوا کہ کشتی پر بھی نماز جائز ہے بلکہ وہ فرض نمازیں جن کا مکمل وقت سواری پر ہی ختم ہو جاتا ہو جیسے کہ فجر کا مختصر سا وقت ہوتا ہے، حتٰی کہ اگر ظہر و عصر یا مغرب و عشاء کی دونوں نمازوں کا مکمل وقت بھی سواری پر ہی گزر جاتا ہو اور اُن کو سواری سے اتر کر پہلے یا بعد میں جمع کرنے کا وقت بھی نہ ملتا ہو تو ایسی نمازوں کو سواری ہی پر پڑھا جا سکتا ہے جیسا کہ آج کل بحری جہاز، ہوائی جہاز اور ٹرین وغیرہ کے سفر میں یہ صورتحال پیش آتی رہتی ہے.....
اس حدیث میں مردار کو سمندر کی طرف منسوب کر کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ واضح فرما دیا ہے کہ جو جانور سمندر ہی میں رہتے ہیں اور اُن کا جینا مرنا سمندر ہی میں ہے، وہ تمام ہمارے لیے جائز ہیں، خواہ ان کا شکار کیا جائے یا خود بخود مر جائیں اور خواہ وہ مچھلی کی شکل میں ہوں یا کسی اور صورت میں۔

موطا امام مالک از ابو سمیعہ محمود تبسم 40