حافظ ابو سمیعہ محمود تبسم حفظہ اللہ
فائده: معلوم ہوا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی جو یہ روایت ہے: «مَنْ غَسَّلَ مَيْتًا...
فائده:
معلوم ہوا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی جو یہ روایت ہے:
«مَنْ غَسَّلَ مَيْتًا فَلْيَغْتَسِلْ وَمَنْ حَمَلَهُ فَلْيَتَوَضًا»
”جس نے میت کو غسل دیا وہ غسل کرے اور جو اُسے اٹھائے وہ وضو کرے۔“
[ترمذي: 993، اس كي سند حسن يا صحيح هے]
اس میں بیان شدہ حکم محض استحباب کے لیے ہے، یہ غسل اور وضو مستحب ہیں، واجب نہیں ہیں۔

موطا امام مالک از ابو سمیعہ محمود تبسم 46