🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ ابو سمیعہ محمود تبسم حفظہ اللہ
فائدہ: ... پہلے پہل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آگ کی پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو...
فائدہ:
... پہلے پہل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آگ کی پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو فرمایا کرتے تھے لیکن بعد میں اسے ترک کر دیا، سوائے اونٹ کے گوشت کے کہ اُسے کھا کر وضو کرنے کا حکم ہے۔
موطا امام مالک از ابو سمیعہ محمود تبسم 47