🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ ابو سمیعہ محمود تبسم حفظہ اللہ
فائدہ: ... سَتُو بھی در اصل آگ پر بھونے ہوئے دانوں کو پیس کر بنائے جاتے ہیں..... یہ مختلف...
فائدہ:
... سَتُو بھی در اصل آگ پر بھونے ہوئے دانوں کو پیس کر بنائے جاتے ہیں.....
یہ مختلف دلائل اس لیے پیش کیے جا رہے ہیں کہ صحابہ رضی اللہ عنہم و تابعین رحمہ اللہ کے دور میں اس مسئلے پر کافی اختلاف رہا تھا اور بالآخر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت شدہ دلائل سامنے آنے سے سب کو یقین و اطمینان ہو گیا کہ بعد میں آقا علیہ السلام نے آگ کی پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو کرنا ترک کر دیا تھا۔
موطا امام مالک از ابو سمیعہ محمود تبسم 48