الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد: یہ حدیث دلیل ہے کہ فضا اور کھلی جگہ میں پیشاب اور پاخانہ کرتے وقت قبلہ کی طرف...
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ فضا اور کھلی جگہ میں پیشاب اور پاخانہ کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پشت کرنا حرام ہے اور یہ قضائے حاجت کے آداب میں سے اہم ادب ہے۔ مشرق اور مغرب کی طرف منہ کرنا یا پشت کرنا یا اہل عرب کے لیے ہے کیونکہ ہمارے ہاں مغرب کی طرف قبلہ ہے، لٰہذا ہمیں مشرق و مغرب نہیں بلکہ شمال اور جنوب کی طرف منہ یا پشت کرنی چاہیے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 57